the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی جانب سے محبوبہ مفتی کو لیجسلیچر پارٹی لیڈر اور وزیر اعلیٰ کے عہدے کی امیدوار نامزد کئے جانے کے ساتھ ہی ریاست جموں وکشمیر میں حکومت سازی پر گذشتہ دو ماہ اور 18 دن سے جاری تعطل ختم ہوگیا ہے۔
اگرچہ انتظار کے اس طویل عرصے کے دوران محبوبہ مفتی جو پی ڈی پی کی صدر اور اپنے والد مرحوم مفتی محمد سعید کی جانشین ہیں، نے بی جے پی کے ساتھ نئی حکومت کی تشکیل کو مرکزی سرکار کی جانب سے ٹھوس اعتماد سازی کے اقدامات کے تابع قرار دیا تھا، اقتدار سے زیادہ ریاست کے امن و وقار کو محبوب رکھنے کی باتیں کی تھیں اور اس یقین کے بعد اقتدار سنبھالنے کی بات کی تھی



کہ وہ اپنے والد مرحوم مفتی سعید کے خوابوں کو پورا کرسکیں گی لیکن محبوبہ مفتی کی وزیراعظم نریندر مودی سے چار روز قبل نئی دہلی میں ہونے والی ملاقات نے جموں وکشمیر کا سیاسی منظر نامہ ہی تبدیل کرکے رکھ دیا۔
سب سے زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ 18 مارچ کو بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری اور جموں وکشمیر امور کے انچارج رام مادھو کے اس بیان کہ ’بی جے پی حکومت کی تشکیل کے لئے پی ڈی پی کی کسی نئی شرط کو تسلیم نہیں کرے گی‘ کو سیاسی اور عوامی حلقوں نے دونوں جماعتوں کے اتحاد کا ’دی اینڈ‘ سمجھا تھاکیونکہ مسٹر مادھو کا یہ بیان محترمہ محبوبہ کی بی جے پی صدر امت شاہ سے ہوئی ملاقات کے دو روز بعد سامنے آیاتھ

اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
MOHIUDDIN Says:
Jadoo hai nai Narendra Modi ne daraya hai kahin ye kouf to nai hai is shakhs se kuchh bhi baeed nahi

Comment posted on March 25 2016
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.